संदेश

जनवरी 11, 2026 की पोस्ट दिखाई जा रही हैं

Maut

 موت کا علم ، راز و غیب ھونے کی حکمتیں!  از قلم: سعود احمد مقصود المدنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ●  اولا : ’’موت‘‘ کوئی افسانہ یا کسی بشر کا نظریہ نہیں، یہ ایک اٹل حقیقت ہے جسے ثابت کرنے کے لئے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ، اور نہ ہی کسی کے پاس انکار کی کوئی گنجائش ہے ۔ "موت " اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ایسا مُحکَم اور ٹھوس نظام ہے جس سے کسی کے لئے مَفَر نہیں، موت کا عارضہ ہر ایک کو لاحق ہوگا، اور یہ کڑوا گھونٹ ہر ایک کو پینا ہوگا، ہر ایک کی موت کا وقت و جگہ بهى مقرر ہے ، کب کس کا وقت موعود آجائے؟ کسی کو خبر نہیں ہے ۔ چناںچہ کوئی رحم ِمادر میں ہی جاں بحق ہوجاتا ہے، تو کوئی پیدائش کے وقت۔ کوئی بچپن کی خوشگوار فضا میں ہنستے کھیلتے ، اہل و عیال کے ساتھ موج و مستیاں کرتے ہوئے دنیا کو خیرآباد کہہ جاتا ہے تو کوئی جوانی کے حسین دہلیز پر قدم رکھتے ہی بے شمار تمناؤں اور خواہشات کے ساتھ دفن ہو جاتا ہے، اور کوئی سن رشد کے مرحلہ میں اپنی کار کردگیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوبصورت اثرات و تجربات چھوڑ کر دار فانی کو الوداع کہہ جاتا ہے ۔ ●●  عقیدۂ اسلام یہ ہے کہ دائمی حیات اور بقا صرف اللہ سبحان...

Siriya

 सीरियाई अरब फ़ौज, बल्कि कोई भी मुस्लिम फ़ौज को अमेरिका के सामने अपनी क़ुव्वत साबित करने की कोई ज़रूरत हीं नहीं हैं।  इसके बावजूद कुछ लोग शाहीनों की कार्रवाई को लेकर फेसबुक पर हलब के शेख़ मक़सूद और अशरफ़िया के हवाले से यह राग अलाप रहे हैं कि अमेरिका “जाँच” कर रहा है कि सीरियाई अरब फ़ौज मिलिशियाओं को कुचल सकती है या नहीं। जबकि हक़ीक़त इससे बिल्कुल मुख़्तलिफ़ है, अमेरिका यह बात पहले से जानता है कि अगर मौजूदा सीरियाई फ़ौज को पूरी आज़ादी मिल जाए, तो वह महज़ 48 घंटों में पूरे सीरिया को फिर से एक कर सकती है। इसकी ज़िंदा मिसाल उस वक़्त सामने आई, जब बाहरी दख़ल हटा और शामी सदर अहमद अल-शर्राअ की फ़ौज बश्शार अल-मलऊन के भगोड़े सैनिकों के दरमियान की रुकावट ख़त्म हो गई, नतीजा यह निकला कि सिर्फ़ 11 दिनों में तमाम इलाक़े आज़ाद हो गए। बश्शार अल-मलऊन के सैनिकों ने कोई संजीदा मुक़ाबला किया ही नहीं,  वे गोली चले बग़ैर ही दहशत के आलम में टूटकर बिखर गए। सुवैदा की मिसाल भी सबके सामने है, उस पर दो बार क़ब्ज़ा हुआ। एक मर्तबा सीरियाई फ़ौज ने कुछ ही घंटों में इलाक़ा अपने क़ब्ज़े में ले लिया, और दूस...

Iran

 ایران : جو جنگ سے نہ ٹوٹے اسے بغاوت سے توڑو!  تحریر محمد زاہد علی مرکزی  چیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ  فی الحال ایران میں زبردست انقلابی سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں ،مظاہرین اس قدر مشتعل ہیں کہ اپنے مذہبی مقامات کے تقدس کا بھی خیال نہیں کر رہے ۔ یہ مظاہرے کرنسی میں بھاری گراوٹ اور مہنگائی کو لے کر شروع ہوے تھے لیکن یہ نہ صرف حکومت مخالف ہوے بل کہ مذہب مخالف بھی ہوگئے ہیں ۔ ایسے مظاہرین دنیا میں کہیں نہیں دیکھے جاتے کہ عوام ناراض حکومت سے ہو اور نشانہ مقدس مقامات کو بنائے ۔ قومی پرچم کو بھی گرا کر نذر آتش کر دیا ۔ اس لیے ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ یہ مظاہرین امریکی سپورٹڈ ہیں ورنہ ایسا ہرگز نہ کرتے ۔ 25 مساجد میں آگ زنی کی گئی ہے ،26 بینکوں پر حملہ کیا گیا ہے ۔48 فائر برگیڈ کی گاڑیاں جلا دی گئی ہیں اور اس کے عملے کو نقصان پہنچایا گیا ہے ۔ کچھ پولیس والوں کی موت کی بھی خبر ہے حکومتی اور غیر حکومتی املاک کو دانستہ بڑا نقصان پہنچایا گیا ہے ۔ ------- امام موسیٰ کاظم کا سبز قبہ نذر آتش! شیعہ حضرات اپنے اماموں سے کافی عقیدت رکھتے ہیں ایسے میں ایک جلیل القدر امام حضرت امام موسیٰ ک...