Kam

 منقول 


آنکھیں کھولنے والی بات


آج 8/6/2026 میں دوپہر میں قیلولہ کرنے کی نیت سے لیٹا ہی تھا کہ میری بیوی کے موبائل پر ایک واٹس ایپ میسیج "Hi" لکھ کر  آیا چونکہ میری بیوی  unknown نمبر سے فون بھی نہیں اٹھاتی اور نہ ہی کسی میسیج کا جواب دیتی ہے اس لیے اس نے مجھے بتایا کہ دیکھو کس کا میسیج ہے دیکھا تو کسی غیر مسلم کی ڈی پی تھی اندر جا کر دیکھا تو پتہ چلا کہ اسکا نام ہندوانہ تھا اور اسکے نمبر کے نیچے *"اسلام کی بیٹیاں"* لکھا ہوا تھا سوچا اس کے پاس نمبر کیسے پہنچا تو چیک کرنے پر معلوم ہوا کو جن گروپوں میں اہلیہ ہے ان میں سے تین گروپ میں وہ بھی ہے 

*اسلام کی بیٹیاں ، بیوٹی کورس اور خواتین مسائل گروپ*

پھر میں نے سوچا کہ اسلام کی بیٹیاں گروپ کے ایڈمن کو کہوں کہ آپ کے گروپ میں غیر مسلم بھی ہیں انہیں نکال دیں 

تو گروپ لسٹ پر گیا دیکھا  ایڈمن کے سامنے "علی کل حال " لکھا ہے اسے کلک کیا تو اس کا پیج کھلا اس کے نیچے Gavrau kumar  لکھا ہوا تھا تب میرا ماتھا ٹھنکا اسے فون لگایا تو فون نہیں اٹھایا 

پھر کچھ دیر بعد ادھر سے فون آیا میں نے جیسے ہی ہلو کہا فون کٹ ہو گیا 

بار بار لگانے پر اس نے اٹھایا اس سے نام پوچھا تو بتایا کہ گورو کمار میں نے کہا کیا آپ اسلام کی بیٹیاں گروپ چلاتے ہیں اتنا سنتے ہی۔ نہیں کہہ کر فون کٹ کر دیا اور  اب فون نہیں اٹھا رہا 

ایک خاص بات یہ کہ گروپ میں چیک کیا تو کوئی قابل اعتراض بات نہیں تھی صرف اچھے اچھے اقوال،قرآن کے ترجمے اور حدیثیں وغیرہ ہی تھی 


اب ذرا سوچیں یہ RSS والے ہی ہوں گے جو اسلام کے نام پر گروپ لنک بناتے ہیں اور ایسا نام رکھتے ہیں کہ جس میں لڑکیاں اور عورتیں ہی شامل ہوں 

*جیسے اسلام کے بیٹیاں* 

*آن لائن شاپنگ*

*خواتین مسائل گروپ*

*بیوٹی ٹپس*

*بیوٹی کورس* 

*گھریلو مسائل کا حل*

*فری مہندی کورس*

*فری سلائی کورس*  

وغیرہ پھر اس میں سے ایک ایک کو ٹارگیٹ کر کے پرسنل پر میسیج کرتے ہیں اس طرح ہماری مائیں اور بہنیں بھگوا لو ٹریپ کا شکار ہو جاتی ہیں 


میری تمام ہی مسلمانوں سے گزارش ہے کہ جس گروپ کے بارے میں آپ نہ جانتے ہوں اس میں شامل ہرگز ہرگز نہ ہوں

اور سرپرستوں سے بھی درخواست ہے کہ گھر کے جو بھی افراد کسی بھی گروپ میں اگر شامل ہیں تو اس گروپ پر مکمل نظر رکھیں

اگر اس طرح کے گروپوں میں پہلے سے ہوں تو ان سے فوراً لیفٹ ہو جائیں


منقول

@highlight #viralpost

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

Links hindi

Aamanu

Victorya